صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
شبِ وصال میں نورِ سØ+ر Ú©ÛŒ بات کرو
علیؑ Ú©Û’ دَر Ú©ÛŒ Ù…Ø+مدﷺ Ú©Û’ گھر Ú©ÛŒ بات کرو

پھر آج چاند کے رُخ پر پسینہ آ جائے
Ú©Ú†Ú¾ ایسے صاØ+بِ شق القمر Ú©ÛŒ بات کرو

مری ترستی نگاہوں کو چین مل جائے
مدینہ پاک کے دیوار و دَر کی بات کرو

نبیﷺ کے نور کو دیکھے گا بُولہب کیسے
کسی بلال Ú©Û’ Ø+ُسنِ نظر Ú©ÛŒ بات کرو

مری نظر کو ستارے یہ نور کیا دیں گے
رہِ مدینہ کی گردِ سفر کی بات کرو

قدم قدم پہ جہاں نور کی تجلی ہے
مرے Ø+بیب Ú©ÛŒ اُس رَہگذر Ú©ÛŒ بات کرو

نصیب درد کی دولت اگر نہیں صائمؔ
جنابِ زہراؑ کے لختِ جگر کی بات کرو
-------
Ø+ضرت علامہ صائمؔ چشتی
اردو پنجابی نعتیہ کلام Û”Û” " Ø+ُسن کائنات "
صفØ+ہ نمبر۔78 تا 79